صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے گورنرسندھ عمران اسماعیل کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 24 جولائی (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے سندھ کے گورنر عمران اسماعیل نے جمعہ کو ایوان صدر میں ملاقات کی۔ ایوان صدر کے میڈیا آفس کے مطابق ملاقات میں صوبہ سندھ کی مجموعی صورتحال اور ترقی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید خبریں