اسلام آباد ۔ 21 ستمبر (اے پی پی) آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابقمالاکنڈ، میر پور خاص ڈویژن اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواﺅں، گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔