آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں گروپ میچز کا مرحلہ مکمل،

106

لاہور ۔ 13 جون (اے پی پی ) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ میں گروپ میچز کا مرحلہ مکمل ہوگیا ۔گروپ اے میں انگلینڈ کی ٹیم چھ پوائنٹس کے ساتھ سر فہرست ہے جبکہ بنگلہ دیش کی ٹیم کا تین پوائنٹس کے ساتھ دوسرا نمبر ہے۔جبکہ پاکستان کی ٹیم چار پوائنٹس کے ساتھ دوسری پوزیشن پر ہے ۔سیمی فائنل مرحلے کا آغازآج پاکستان اور انگلینڈ کے مابین ہونے والے پہلے سیمی فائنل میچ سے ہوگا ۔