20.5 C
Islamabad
پیر, مئی 5, 2025
ہومعلاقائی خبریںآسمانی بجلی گرنے سے باپ بیٹاجاں بحق، دوسرا بیٹا زخمی

آسمانی بجلی گرنے سے باپ بیٹاجاں بحق، دوسرا بیٹا زخمی

- Advertisement -

بہاول پور۔ 04 مئی (اے پی پی):آسمانی بجلی گرنے سے باپ بیٹاجاں بحق، دوسرا بیٹا زخمی ہو گیا ۔ریسیکوزرائع کے مطابق گذشتہ روز 98 ڈی بی یزمان کے قریب کھیتوں میں کام کرنے کے بعد چار افراد درخت کے نیچے بیٹھے ہوئے تھے کہ ان پر آسمانی بجلی گر گئی

جس کے نتیجے میں باپ شوکت علی عمر 50 سال اوراسکا بیٹا عمرشوکت 16 سالہ موقع پر جاں بحق ہو گئے،جبکہ دو افراد زبیراحمدعمر12 سال،احمدحسین ولد عمر30 سال معمولی زخمی ہوئے تھے۔دونوں جاں بحق افراد کو لواحقین گھر لے گئے تھے۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=592305

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں