Facebook Instagram Twitter Youtube
  • English
    • Pashto
    • Sindhi
    • Balochi
    • Saraiki
    • Arabic
    • Chinese
  • خصوصی فیچرز
  • ویژولز
    • تصاویر
    • ویڈیوز
  • شوبز
  • زراعت
  • کھیل
  • معیشت
  • علاقائی
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • صفحہ اول
تلاش کریں
36.5 C
Islamabad
پیر, جون 16, 2025
Facebook Instagram Twitter Youtube
داخلہ
خوش آمدید! اپنے اکاؤنٹ میں لاگ ان کریں
اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟ مدد حاصل کرو
پاس ورڈ کی وصولی
اپنا پاسورڈ ريکور کريں
ایک پاس ورڈ آپ کو ای ميل ميں بھیج دیا جائے گا
Associated Press of Pakistan
  • English
    • Pashto
    • Sindhi
    • Balochi
    • Saraiki
    • Arabic
    • Chinese
  • خصوصی فیچرز
  • ویژولز
    • تصاویر
    • ویڈیوز
  • شوبز
  • زراعت
  • کھیل
  • معیشت
  • علاقائی
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • صفحہ اول
ہوم قومی خبریں الیکشن کمیشن نے اثاثہ جات کے گوشوارے جمع نہ کرانے والے اراکین...
  • قومی خبریں

الیکشن کمیشن نے اثاثہ جات کے گوشوارے جمع نہ کرانے والے اراکین پارلیمنٹ کی تفصیلات جاری کر دیں

کی طرف
M Asghar Ali
-
پیر, 1 جنوری 2024, 7:11 شام
104
Facebook
Twitter
Pinterest
WhatsApp
    الیکشن کمیشن کسی قسم کے ہتھکنڈوں سے دبائو میں نہیں آئے گا اور آئین و قانون کے مطابق اپنے فرائض سرانجام دیتا رہے گا، ترجمان الیکشن کمیشن

    اسلام آباد۔1جنوری (اے پی پی):الیکشن کمیشن نے اثاثہ جات کے گوشوارے جمع نہ کرانے والے اراکین پارلیمنٹ کی تفصیلات جاری کر دیں، سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی سمیت 28 سینیٹروں کی جانب سے گوشوارے جمع نہیں کرائے گئے، 15 جنوری کے بعد گوشوارے جمع کرانے میں ناکام رہنے والے سینیٹروں کو پارلیمانی امور نمٹانے سے روک دیا جائے گا۔

    پیر کو الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق مالی سال 23۔2022ء کے گوشوارے جمع نہ کرانے والوں میں سید یوسف رضا گیلانی، مصدق مسعود ملک، شاہین خالد بٹ، سیف اﷲ سرور خان نیازی، عون عباس، نزہت صادق، سید محمد علی شاہ جاموٹ، میاں رضا ربانی، امام دین شیخ، سید فیصل علی سبزواری، تاج حیدر، نثار احمد کھوڑو، خالدہ عطیب، سید محمد صابر شاہ، سابق ممبر شوکت فیاض ترین، لیاقت خان ترکئی، ہدایت اﷲ خان، عطاء الرحمن، ذیشان خانزادہ، ثانیہ نشتر، دوست محمد خان، گردیپ سنگھ، ہدایت اﷲ، محمد عبدالقادر، ثمینہ ممتاز، سعید احمد ہاشمی اور دنیش کمار شامل ہیں۔

    کمیشن نے کہا ہے کہ اگر 15 جنوری تک یہ اراکین اپنے گوشوارے جمع کرانے میں ناکام رہے تو 16 جنوری سے ان کی ممبرشپ معطل کر دی جائے گی۔

    • ٹیگز
    • asset declarations
    • British Members of Parliament
    • Election Commission
    • Submitted
    Facebook
    Twitter
    Pinterest
    WhatsApp
      گزشتہ مضمونایوان بالا کا اجلاس (آج) منگل کی صبح ساڑھے 10بجے تک ملتوی
      اگلا مضمونسندھ ریونیو بورڈ نے 22 فیصد اضافہ کے ساتھ دسمبر 2023 کے دوران ریکارڈ 21.3 ارب روپے وصول کئے،نگران وزیراعلی سندھ
      M Asghar Ali
      M Asghar Ali
      WhatsApp

      متعلقہ مضامینزیادہ مصنف کی طرف سے

      پاکستان کے دشمنوں کا ڈٹ کرمقابلہ کریں گے، ہمیں تنقید کرتے وقت اخلاقیات کے دائرے میں رہنا چاہیے،ملک کی سالمیت کا خیال رکھنا چاہئے،...

      نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کی مصر کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفون پر گفتگو، ایران کے خلاف اسرائیل کی بلا جواز جارحیت کے تناظر...

      Foreign Office

      عراقی ایئرویز کے ساتھ مل کر بصرہ سے کراچی اور اسلام آباد کے لئے دو خصوصی پروازوں کے ذریعے 268 پاکستانی شہریوں کی وطن...

      تازہ خبریں

      پنجاب حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال بجٹ میں زراعت ، لائیو سٹاک...

      Khurram Sardar - پیر, 16 جون 2025, 8:33 شام 0

      پاکستان کے دشمنوں کا ڈٹ کرمقابلہ کریں گے، ہمیں تنقید کرتے وقت اخلاقیات کے...

      Khurram Sardar - پیر, 16 جون 2025, 8:29 شام 0

      نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کی مصر کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفون پر گفتگو،...

      Hafiz Sharif - پیر, 16 جون 2025, 8:27 شام 0

      پشاور تھانہ سربند پولیس کی کارروائی، جعلی کرنسی سمگل کرنے کی کوشش ناکام، ملزم...

      Khurram Sardar - پیر, 16 جون 2025, 8:24 شام 0

      عراقی ایئرویز کے ساتھ مل کر بصرہ سے کراچی اور اسلام آباد کے لئے...

      Hafiz Sharif - پیر, 16 جون 2025, 8:23 شام 0

      ایسوسی ایٹیڈ پریس آف پاکستان © Copyright

      • English
      • خصوصی فیچرز
      • ویژولز
      • شوبز
      • زراعت
      • کھیل
      • معیشت
      • علاقائی
      • بین الاقوامی
      • پاکستان
      • صفحہ اول