انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے مابین ون ڈے سیریز کا چوتھا بین الاقوامی کرکٹ میچ بدھ کو کھیلا جائیگا

81
ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے پہلا ٹیسٹ ڈرا ہو گیا

لندن ۔ 26 ستمبر (اے پی پی) انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا چوتھا میچ بدھ کو لندن میں کھیلا جائیگا۔ میزبان ٹیم کو پانچ میچوں کی سیریز میں ویسٹ انڈیز کے خلاف 2-0 کی برتری حاصل ہے،