اپوزیشن کے ٹی او آرز کا مقصد کرپشن کا سراغ لگانا نہیں معاملہ کو الجھانا ہے۔ عرفان صدیقی

174
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

کراچی۔8 مئی (اے پی پی) وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے ٹی او آرز کا مقصد کرپشن کا سراغ لگانا نہیں معاملہ کو الجھانا ہے، اپوزیشن میں شامل سنجیدہ عناصر کو بھی ان ٹی او آرز سے اتفاق نہیں اور وہ تسلیم کرتے ہیں کہ ان کا نشانہ کرپشن نہیں ایک فرد ہے۔