23.2 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومتجارتی خبریںاے ڈی بی اورکے ایف ڈبلیوڈولپمنٹ بینک نے بجلی کے شعبہ میں...

اے ڈی بی اورکے ایف ڈبلیوڈولپمنٹ بینک نے بجلی کے شعبہ میں صنفی مساوات اورملازمتوں کی فراہمی کے ضمن میں مفاھمت کے مکتوب پردستخظ کردئیے

- Advertisement -

اسلام آباد۔30اکتوبر (اے پی پی):ایشیائی ترقیاتی بینک اورکے ایف ڈبلیوڈولپمنٹ بینک نے پاکستان میں بجلی کے شعبہ میں صنفی مساوات اورملازمتوں کی فراہمی کے ضمن میں مفاہمت کے مکتوب پردستخظ کردئیے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کے مطابق پاکستان میں ایشیائی ترقیاتی بینک کی کنٹری ڈائریکٹرایمافن اور جرمن ڈولپمنٹ بینک (کے ایف ڈبلیو) کی عہدیدارگریون کوٹرنے مکتوب پردستخط کئے۔

مفاہمت کے مکتوب کے مطابق دونوں ادارے پاکستان میں بجلی کے شعبہ بشمول نیشنل ٹرانسمیشن اینڈڈسپیچ کمپنی میں صنفی مساوات کی پالیسی اورملازمتوں کی فراہمی میں باہمی تعاون کوٖفروغ دیں گے۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=518993

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں