بلغاریہ میں صدارتی الیکشن کا آغاز

120
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

صوفیہ ۔ 06 نومبر (اے پی پی) مشرقی یورپی ملک بلغاریہ میں صدارتی انتخابات شروع ہو گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق صدارتی انتخابات میں 21 امیدوار میدان میں ہیں۔ رائے عامہ کے جائزوں کے مطابق موجودہ پارلیمنٹ کی خاتون سپیکر ٹیسٹکا ناچیوا پہلے مرحلے میں یقینی طور پر پہلی پوزیشن حاصل کر لیں گی۔ ان کے قریب ترین حریف اپوزیشن کے امیدوار رومین رادیف ہیں۔ اندازہ لگایا گیا ہے