بلوچستان اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ایوان و لائبریری کا اجلاس 22 جولائی کو ہوگا

140

کوئٹہ۔ 19 جولائی (اے پی پی):بلوچستان اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ایوان و لائبریری کا اجلاس 22 جولائی کو ہوگا۔

صوبائی اسمبلی بلوچستان سے جاری اعلامیہ کے مطابق صوبائی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ایوان و لائبریری کا اجلاس ڈپٹی سپیکر بلوچستان اسمبلی محترمہ غزالہ گو لہ کی زیر صدارت 22 جولائی کو دوپہر 02 بجے ڈپٹی سپیکر چیمبر میں منعقد ہوگا۔