بین الاقوامی خبریں بٹ کوائن کی قیمت 61,128 ڈالر ہو گئی کی طرف Abdul Quddus - جمعہ, 9 اگست 2024, 11:50 صبح 192 FacebookTwitterPinterestWhatsApp ماسکو۔9اگست (اے پی پی):معروف ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کی قیمت ایک بار پھر 61,128 ڈالر تک پہنچ گئی۔ Binance پلیٹ فارم ٹریڈنگ ڈیٹا کے مطابق جمعہ کو ٹریڈنگ سیشن کے دوران بٹ کوائن کی قمیت 10.3 فیصد اضافے کے ساتھ 61,128 ہو گئی۔