بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکا شینکو وطن واپس روانہ

101
APP27-06 ISLAMABAD: October 06 – Prime Minister Muhammad Nawaz Sharif seeing-off President of Belarus Alexander Lukashenko at Nur Khan Air Base. APP

اسلام آباد ۔ 6 اکتوبر (اے پی پی) بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکا شینکو 3 روزہ سرکاری دورے کے بعد جمعرات کو یہاں سے وطن روانہ ہو گئے۔ وزیراعظم محمد نوازشریف نے نور خان ایئر بیس پر انہیں رخصت کیا۔ اس موقع پر بیلاروس کے صد ر کو اسلام آباد میں ان کے قیام کے بارے میں تصاویر پر مبنی البم بھی پیش کیا گیا۔ الیگزینڈر لوکا شینکو کے دورے کے دوران دونوں ممالک نے مختلف شعبوں میں تعاون کے 18 معاہدوں پر دستخط کئے۔ یہ گزشتہ 16 ماہ میں بیلاروس کے صدر کا دوسرا دورہ تھا۔