29.4 C
Islamabad
جمعہ, مئی 9, 2025
ہومقومی خبریںجس طرح پی ٹی آئی کےسوشل میڈیاٹرولزنےافواج کے خلاف نفرت انگیز ٹرینڈز...

جس طرح پی ٹی آئی کےسوشل میڈیاٹرولزنےافواج کے خلاف نفرت انگیز ٹرینڈز چلائے، کیا شہداء کے خاندان یہ بھول پائیں گے؟ وزیراعظم شہبازشریف کاٹویٹ

- Advertisement -

اسلام آباد۔10اگست (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ جس طرح پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ٹرولز نے افواج کے خلاف نفرت انگیز ٹرینڈز چلائے، کیا شہداء کے خاندان یہ بھول پائیں گے؟

بدھ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ پچھلے چار مہینوں میں پوری قوم نے دیکھا کہ عمران نیازی نے افواج پاکستان کی قیادت کے خلاف کس طرح کے القابات استعمال کئے،

- Advertisement -

ان کے سوشل میڈیا ٹرولز نے افواج کے خلاف نفرت سے بھرپور ٹرینڈز چلائے۔ انہوں نے کہا کہ کیا شہداء کے خاندان یہ سب بھول جائیں گے؟ نیازی خود کو بے وقوف بنا سکتے ہیں، قوم کو نہیں۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=321319

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں