جمال خان رئیسانی نے عیدالفطر کوئٹہ میں گذاری

126
نوابزادہ جمال رئیسانی کی خضدار میں دہشت گرد وں کے حملے کی مذمت

کوئٹہ۔12اپریل (اے پی پی):رکن قومی اسمبلی نوابزادہ جمال خان رئیسانی نے عیدالفطر کے تینوں ایام کوئٹہ میں گذارے ، قبائلی عمائدین ،پیپلز پارٹی کی مقامی قیادت اورعوام سے عید ملے،ان کے مسائل اورحل کرنے کایقین دلایا۔

انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی کی حکومت مھترمہ شہید بینظیربھٹوکے ویژن کے مطابق بلوچستان کوترقی کی راہ پرگامزن کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ کارکنوں ، شہداکے وارثوں سمیت عوام کومایوس نہیں ہونے دیں گے۔