حلقہ این اے 207 کی نشست پرآصفہ بھٹو زرداری کے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے گئے

118
Asifa Bhutto Zardari's
Asifa Bhutto Zardari's

لاڑکانہ ۔18مارچ (اے پی پی):بے نظیر آباد (نواب شاہ ) کے حلقہ این اے 207 کی نشست پر 21اپریل کو ہونے والے ضمنی انتخابات کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی کی امیدوار آصفہ بھٹو زرداری کے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے گئے ۔کاغذات نامزدگی کے موقع پر بی بی آصفہ بھٹو زرداری کے ہمراہ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو بھی تھیں ۔