خیبرپختوا اسمبلی کے حلقہ پی کے 45 ایبٹ آبادفور سے آزاد امیدوار مشتاق احمد غنی کامیاب

113
Khan Muhammad Siddique Khan Baloch
Khan Muhammad Siddique Khan Baloch

اسلام آباد۔9فروری (اے پی پی):خیبرپختوا اسمبلی کے حلقہ پی کے 45 ایبٹ آبادفور سے آزاد امیدوار مشتاق احمد غنی 50143 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان / ریٹرننگ آفیسر کی طرف سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن )کے محمدارشد 27498 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

اس حلقے میں ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب 45.17 فیصد رہا۔