اسلام آباد۔11مئی (اے پی پی):دستور پاکستان کی گولڈن جوبلی کے سلسلے میں بین الاقوامی کنونشن کے دوسرےروز کااجلاس محسن شاہنواز رانجھا کی صدارت میں شروع ہو گیا ۔
کنونشن کے پہلے سیشن کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا ، ،بین الاقوامی کنونشن کا عنوان آئین میں مختلف بحرانوں کے چیلنجز سے نمٹنے سے متعلق مختلف امور ہیں۔