دی زو زو اوپن گالف چیمپئن شپ جمعرات سیجاپان میں شروع ہوگی

82
یو ایس اوپن گالف ٹورنامنٹ 15جون سے امریکا میں شروع ہوگا

ٹوکیو ۔23 اکتوبر (اے پی پی) دی زو زو اوپن گالف چیمپئن شپ جمعرات سے جاپان میں شروع ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق چیمپئن شپ کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں عروج پر ہیں۔ چیمپئن شپ میں دنیائے گالف کی نامور کھلاڑی ٹائٹل کے حصول کے لئے ایکشن میں نظر آئینگے۔ چیمپئن شپ کے لئے 97 لاکھ 50 ہزار امریکی ڈالرز کی انعامی رقم مختص کی گئی ہے۔ 24 اکتوبر سے شروع ہونے والی یہ چیمپئن شپ چار روز جاری رہنے کے بعد 27 اکتوبر کو اختتام پذیر ہوگی ۔