رافیل گروسی آئندہ ہفتے زیپوریزیا جوہری پلانٹ کا دورہ کریں گے

117
رافیل گروسی آئندہ ہفتے زیپوریزیا جوہری پلانٹ کا دورہ کریں گے
رافیل گروسی آئندہ ہفتے زیپوریزیا جوہری پلانٹ کا دورہ کریں گے

ویانا۔30اگست (اے پی پی):انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے سربراہ رافیل گروسی آئندہ ہفتےزیپوریزیا جوہری پلانٹ کا دورہ کریں گے۔

شنہوا کے مطابق انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (آئی اے ای اے ) کے سربراہ کہا کہ وہ اگلے ہفتے زیپوریزیا نیوکلیئر پاور پلانٹ (زیڈ این پی پی ) کا دورہ کریں گے کیونکہ وہاں جوہری حفاظت کی صورت حال غیر یقینی ہے۔

انہوں نے مزید کہاکہ وہ اپنے دورے کے دوران اعلیٰ سطحی مذاکرات کریں گے اور پیش رفت کا جائزہ لیں گے۔