29.9 C
Islamabad
پیر, مئی 12, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںریو اولمپکس گیمز 2016ءکے شروع ہونے میں 71 دن باقی

ریو اولمپکس گیمز 2016ءکے شروع ہونے میں 71 دن باقی

- Advertisement -

ریو ڈی جنیرو ۔ 26 مئی (اے پی پی) رواں برس برازیل میں شیڈول ریو اولمپکس گیمز کا کاﺅنٹ ڈاﺅن شروع ہو چکا ہے، میگا گیمز کے آغاز میں 71 روز باقی رہ گئے، میگا گیمز کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں عروج پر ہیں۔ گیمز 5 سے 21 اگست تک منعقد ہوں گے جس میں 160 سے زائد ممالک سے 8 ہزار کے قریب ایتھلیٹس کی شرکت متوقع ہے اور ایونٹ میں شریک مردوخواتین کھلاڑیوں کے درمیان 28 کھیلوں کے 306 ایونٹس منعقد ہوں گے۔ برازیل کو میگا گیمز کے انعقاد میں سخت چیلنجز کا سامنا ہے اور اس وقت سیاسی بحران بھی زوروں پر ہے

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=6380

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں