سعودی عرب میں 21 سال سے کم عمر گھریلو ملازم رکھنے پر پابندی، 20 ہزار ریال جرمانہ

100
غزہ کی امداد، سعودی عرب کا سلامتی کونسل کی قرارداد کا خیرمقدم
غزہ کی امداد، سعودی عرب کا سلامتی کونسل کی قرارداد کا خیرمقدم

جدہ ۔7اکتوبر (اے پی پی):سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود نے 21 سال سے کم عمر گھریلو ملازم رکھنے پر پابندی عائد کرتے ہوئے 20 ہزار ریال جرمانہ کا اعلان کیا گیا ہے۔سعودی نشریاتی ادارے کے مطابق سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود کی جانب سے جاری اعلان میں کہا گیا ہے کہ قانون کے تحت 21 سال سے کم عمر افراد کو گھریلو ملازم نہیں رکھا جا سکتا۔ خلاف ورزی پر گھریلو آجر پر 20 ہزار ریال کا جرمانہ ہو گا۔