سعودی ولی عہد اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا رابطہ، غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

111
Prince Mohammed bin Salman bin Abdulaziz Al Saud
Prince Mohammed bin Salman bin Abdulaziz Al Saud

ریاض ۔19مارچ (اے پی پی):اقوم متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریش نے سعودی عرب کے ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان سےٹیلی فونک رابطہ ہے۔

ایس پی اے کے مطابق ٹیلی فونک رابطے کے دوران غزہ اور گرد نواح کی صورتحال اور تازہ ترین پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ دونوں رہنماوں نے امن و استحکام کے حصول کے لیے کوششوں پر بات چیت کی ۔