سعودی ولی عہد سے اطالوی وزیراعظم کا رابطہ ،علاقائی و بین الاقوامی امور بارے تبادلہ خیال کیا

132
Prince Mohammed bin Salman bin Abdulaziz Al Saud
Prince Mohammed bin Salman bin Abdulaziz Al Saud

ریاض۔17مارچ (اے پی پی):سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے اٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلونی نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے اور علاقائی و بین الاقوامی امور بارے تبادلہ خیال کیا ۔

ایس پی اے کے مطابق اٹلی کی وزیر اعظم جارجیا میلونی نے سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور تازہ ترین عالمی سیاسی صورتحال، متعدد علاقائی اور بین الاقوامی امور بارے تبادلہ خیال کیا ۔