سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ

239
Gold

جدہ۔19اکتوبر (اے پی پی):سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ عاجل ویب کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ،

24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 326.82 ریال، 22 قیراط ایک گرام 299.59 اور18 قیراط 245.12 ریال جبکہ 21قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 285.97 ریال رہی۔ گولڈ مارکیٹ میں 14 قیراط فی گرام سونے کے نرخ .65190 ریال تک پہنچ گئے۔