سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

142
Saudi gold market
Saudi gold market

جدہ۔1دسمبر (اے پی پی):سعودی عرب کی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا ہے۔عاجل ویب کے مطابق گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 320.18 ریال، 22 قیراط ایک گرام 293.49 اور18 قیراط 240.13 ریال جبکہ 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 280.15 ریال رہی۔
گولڈ مارکیٹ میں 21 قیراط آٹھ گرام کی گنی 2,689.47، 22 قیراط آٹھ گرام کی گنی 2,817.68 جبکہ 24 قیراط آٹھ گرام کی گنی 3,073.68 ریال میں فروخت کی جاتی رہی اور ایک کلو گرام سونا 322,416 ریال میں دستیاب رہا۔