سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی

142
Gold prices rise
Gold prices rise

جدہ۔15دسمبر (اے پی پی):سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے،عاجل ویب کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی

،24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 319.34 ریال، 22 قیراط ایک گرام 292.73 اور18 قیراط 239.51 ریال جبکہ 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 279.42 ریال رہی۔گولڈ مارکیٹ میں ایک کلو گرام سونا 321,577 ریال میں دستیاب رہا۔