سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی

155
gold

جدہ ۔17اگست (اے پی پی):سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

سعودی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 229.20 ریال، 2 جبکہ قیراط ایک گرام 210.10 اور18 قیراط 171.90 ریال رہی اور 21 قیراط ایک گرام سونا 200.55 ریال میں فروخت ہوا۔

گولڈ مارکیٹ میں 21قیراط آٹھ گرام کی گنی 1,930.30 ریال، 22 قیراط ایک گرام کی گنی 2,022.22 ریال جبکہ 24 قیراط ایک گرام گنی 2,206.06 ریال اور ایک کلوگرام سونا 231,406.61 ریال میں فروخت ہوا