سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

79
Saudi gold market

جدہ ۔1مارچ (اے پی پی):سعودی عرب کی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ ایس اے پی کے مطابق سعودی مارکیٹ میں گزشتہ روز 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 244.83 ریال ، 22 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 224.43 ریال ، 21 قیراط کی قیمت 214.23 ریال ،18 قیراط کی قیمت 183.63 ریال، 14 قیراط کی قیمت 142.82 ریال ، 12 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 122.42 ریال، ایک اونس سونے کی قیمت 7614 ریال اور ایک کلو سونے کے نرخ 2 لاکھ 44 ہزار 830 ریال رہے۔