34.9 C
Islamabad
منگل, اپریل 22, 2025
ہومقومی خبریںسنی اتحاد کونسل کے رکن قومی اسمبلی ممتاز مصطفیٰ دل کا دورہ...

سنی اتحاد کونسل کے رکن قومی اسمبلی ممتاز مصطفیٰ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

- Advertisement -

اسلام آباد۔5اگست (اے پی پی):سنی اتحاد کونسل کے رکن قومی اسمبلی ممتاز مصطفیٰ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے ڈائریکٹر جنرل میڈیا ظفر سلطان کے مطابق رحیم یار خان کے حلقہ این اے 171 سے رکن قومی اسمبلی ممتاز مصطفیٰ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے ہیں۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=490773

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں