29.9 C
Islamabad
پیر, مئی 12, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںسکول میں پڑھائی کے بعد ٹیوشن پر مجبور کرنا بچوں کے ساتھ...

سکول میں پڑھائی کے بعد ٹیوشن پر مجبور کرنا بچوں کے ساتھ سخت زیادتی ہے،برطانوی ماہرین

- Advertisement -

لندن ۔ 27 مئی (اے پی پی) برطانوی ماہرین کا کہنا ہے کہ سکول میں پڑھائی کے بعد شام کے وقت انہیں ٹیوشن پڑھنے پر مجبور کرنا ان کے ساتھ سخت زیادتی ہے۔برطانوی اساتذہ کی تنظیم نیشنل ایسوسی ایشن آف ہیڈ ٹیچرز کی سربراہ گیل لارکن کے مطابق شام کے اوقات میں ٹیوشن کی بجائے تیراکی ، سکاﺅٹنگ، فٹبال،رقص کی کلاسز یا محض پارک میں بھاگ دوڑ بچوں کے لئے کہیں زیادہ مفید ہیں۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=6554

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں