شام ، رواں سال جنگ کے دوران ایک ہزار بچے مارے جا چکے ہیں، یونیسف

85
پاکستان میں حالیہ بد ترین سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی پھیلائی ہے، عالمی برادری پاکستان کے سیلاب زدگان کے لیے انسانی امداد میں اضافے کرے، یونیسیف جنوبی ایشیا کے علاقائی ڈائریکٹر جارج لاریہ ایڈجی کی اپیل

جنیوا ۔ 7 مارچ (اے پی پی) اقوام متحدہ کے بچوں کے ادارے یونیسف کے ترجمان کرسٹوفی بولائیرک نے کہا ہے کہ شام میں جاری لڑائی میں رواں سال اب تک کم سے کم ایک ہزار بچے مارے جاچکے ہیں۔العربیہ ٹی وی کے مطابق انھوں نے گزشتہ روز ایک بیان میں کہا ہے کہ شامی فوج کے محاصرے کا شکار مشرقی الغوطہ میں لوگ اپنی جانیں بچانے کے لیے زیر زمین پناہ گاہوں میں رہ رہے ہیں ۔