پی ایس ایل میں جمعرات کو دو میچ کھیلے جائیں گے

دبئی ۔ 7 مارچ (اے پی پی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں جمعرات کو مزید دو میچ کھیلے جائیں گے۔ دبئی یں پاکستان سپر لیگ اپنی آب و تاب کے ساتھ جاری ہے اور اس میں کانٹے دار مقابلے عروج پر ہیں۔ لیگ میں پہلا میچ اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا

مزید خبریں