شکاگو میں فائرنگ میں سات لوگوں کی موت ، 30زخمی

49

شکاگو ۔ 3 ستمبر (اے پی پی) امریکہ کے شہر شکاگو میں مقامی سطحی پر منائے جانے والے یوم مزدور کی چھٹی کے موقع پر ہوئی فائرنگ میں سات لوگوں کی موت ہوگئی اور 30افراد زخمی ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق یوم مزدور پر ہوئی فائرنگ میں کم ازکم سات افراد مارے گئے اور 30دیگر زخمی ہوگئے۔این بی سی شکاگو نے پولیس کے حوالے سے بتایا کہ متاثرین میں ایک 17سالہ لڑکا بھی ہے۔