صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس 5 مئی کو طلب کر لیا

177
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد۔3مئی (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس 5 مئی جمعہ صبح ساڑھے 10بجے طلب کر لیا۔سینٹ سیکرٹریٹ سے جاری اعلامیہ کے مطابق سینیٹ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت طلب کیا گیا ہے ۔