اسلام آباد۔27جون (اے پی پی):نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے جمعہ کو اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات کے دوران انہوں نے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت اور آئندہ کثیر الجہتی مصروفیات بشمول جولائی میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی پاکستان کی صدارت پر تبادلہ خیال …
نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد۔27جون (اے پی پی):نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے جمعہ کو اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات کے دوران انہوں نے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون
علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت اور آئندہ کثیر الجہتی مصروفیات بشمول جولائی میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی پاکستان کی صدارت پر تبادلہ خیال کیا۔









