35.5 C
Islamabad
جمعرات, مئی 15, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںصدر ڈونلڈٹرمپ نے اپنی فوجی پالیسی کا اعلان کر دیا

صدر ڈونلڈٹرمپ نے اپنی فوجی پالیسی کا اعلان کر دیا

- Advertisement -

واشنگٹن ۔ 8 دسمبر (اے پی پی) امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی حکومت کی فوجی پالیسی کی ترجیحات کا اعلان کر دیا ہے۔برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی حکومت کی فوجی پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ امریکی فوج ، بیرونی تنازعات میں مداخلت سے گریز کرے گی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=32670

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں