صدرمملکت ممنون حسین دوروزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے،سبی میلے کی اختتامی تقریب میں بھی شرکت کریں گے

195
APP59-03 QUETTA: March 03 - President Mamnoon Hussain being received by Chief Secretary Balochistan Aurangzeb Haque upon his arrival at airport. APP photo by Mohsin Naseer

کوئٹہ۔03 مارچ (اے پی پی)صدر پاکستان ممنون حسین دوروزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے،تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو صدر پاکستان ممنون حسین دوروزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے ،کوئٹہ ائرپورٹ پر چیف سیکرٹری بلوچستان اور نگزیب حق ،آئی جی پولیس معظم جاہ انصاری،ڈی آئی جی پولیس عبدالرزاق چیمہ نے صدر مملکت ممنون حسین کا استقبال کیا۔ ممنون حسین کوئٹہ ائرپورٹ سے گورنر ہاوس روانہ ہوگئے۔صدر پاکستان کل سبی میلے کی اختتاحی تقریب میں شرکت بھی کریں گے ۔