صوابی پولیس کی کارروائی،چور گرفتار

139
6 arrested
6 arrested

پشاور۔ 08 اپریل (اے پی پی):صوابی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چور کو گرفتارکرلیا ۔ترجمان صوابی پولیس کے مطابق مدعی امجد زمان نے تھانہ چھوٹا لاہور میں گھرسے نقدی چوری کی رپورٹ درج کرائی ،جس پر ایس ایچ او تھانہ چھوٹا لاہو الطاف خان بمعہ تفتیشی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئےمدعی کی نشاندہی پر ملزم نعمان کو گرفتار کرکے چور ی شدہ 12 لاکھ 25 ہزار روپے کی نقدی برآمد کرلی۔ملزم مدعی کا رشتہ دار ہے۔ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔