علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں میٹرک تا پی ایچ ڈی پروگرامز کے داخلے جاری

86

اسلام آباد ۔ 03 مارچ (اے پی پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں میٹرک تا پی ایچ ڈی پروگرامز کے داخلے جاری ہیں۔ان میں8مختلف شعبوں کے تحت پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ پروگرامز بھی شامل ہیں جن میں کمپوٹر سائنس ٹیفل، ایجوکیشنل پلاننگ اینڈ مینجمنٹ ¾ پاپولیشن اینڈ ڈویلپمنٹ ،کرائمنالوجی، ارلی چائلڈ ایجوکیشن، ایجوکیشنل لیڈرشپ اینڈ مینجمنٹ اور ماس کمیونیکیشن شامل ہیں۔