- Advertisement -
پیرس ۔ 25 مئی (اے پی پی) فرانس میںمزدور قوانین کے خلاف احتجاج پٹرول کی قلت کا باعث بن گیاہے۔ فرانسیسی میڈیا کے مطابق ملک میں مزدور قوانین کے خلاف احتجاج کے باعث ریفائنریز میں پیٹرول کی پیدوار میں کمی آرہی ہے جس سے ملک میں پیٹرول کی قلت کاخدشہ پیش ہوگیا ہے۔پیٹرول کی ممکنہ قلت کے پیش نظرپیٹرول پمپس پرگاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں ہیں اور شہریوں کو سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=6261
- Advertisement -