قومی خبریں فواد حسن فواد وفاقی وزیر مقرر کی طرف NNPS Desk - منگل, 12 ستمبر 2023, 12:34 شام 129 FacebookTwitterPinterestWhatsApp فواد حسن فواد وفاقی وزیر مقرر اسلام آباد۔12ستمبر (اے پی پی): صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فواد حسن فواد کووفاقی وزیر مقرر کردیا۔منگل کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے ان کی تقرری نگران وزیر اعظم کی ایڈوائس پر آئین کے آرٹیکل 224 (ون اے) کے تحت کی ہے۔