فیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان

92
Fesco
Fesco

فیصل آباد ۔ 30 جنوری (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنز پرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔

فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان طاہر شیخ نے بتایا کہ31جنوری کو صبح نو سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی کمال پور گرڈسٹیشن کے ڈھولن وال فیڈر132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے گلاب اور اکبر فیڈر132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے فیصل آباد روڈاور بچیکی روڈ فیڈر132کے وی 582گ ب گرڈسٹیشن کے ہاشم فیڈر132کے وی ملت روڈ گرڈسٹیشن کے برج جنڈانوالہ، نیوڈرائی پورٹ اور دھنولہ انڈسٹریل فیڈر132کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن کے ایف فائیو فیڈرصبح نو سے دوپہر دو بجے تک 132کے وی کھڑیانوالہ گرڈسٹیشن کے لاہور روڈ اور چاولہ فیڈر132کے وی ویلیو ایڈیشن سٹی گرڈسٹیشن کے باہمنی والا، سمیرا فیبرکس،

گلوبل، شاہ کو ٹ روڈ اور چاولہ انٹرپرائزز فیڈر132کے وی ملت روڈ گرڈسٹیشن کے اے زیڈاپیرل، کے اینڈ ایم، ڈھولن وال انڈسٹریل، سجاد اسٹیٹ، نیوڈرائی پورٹ اورا لمکہ ایکسپورٹ فیڈر132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے سمن آباد فیڈر132کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن کے ناظم آباد اور جھنگ روڈ فیڈر132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے مومن آباد اورذوالفقار کالونی فیڈر220کے وی جڑانوالہ روڈ گرڈسٹیشن کے خضراء فیڈر220کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے البرکت فیڈر132کے وی ایس روڈ گرڈسٹیشن کے احمد نگر فیڈر132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے گارڈن کالونی فیڈر132کے وی جی آئی ایس گرڈسٹیشن کے

ہلال روڈفیڈر132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے کٹاریاں فیڈر132کے وی گڑھ فتح شاہ گرڈسٹیشن کے گھائی فیڈر132کے وی ماموں کانجن گرڈسٹیشن کے بنگلہ فیڈر132کے وی انڈسٹریل اسٹیٹ گرڈسٹیشن کے بہادرے والا فیڈر132کے وی کمال پور گرڈسٹیشن کے ڈھولن وال فیڈر132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے مکوآنہ، سلطانی ایلاسٹو، جڑانوالہ روڈ، قراروالا، بوسٹل جیل، گلاب، ایس ٹو، ایڈن ویلی،اکبر، لال کوٹھی، نذیر شہید فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔