فیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان

99
Power will remain off
Power will remain off

فیصل آباد۔ 07 مارچ (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو)نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنز پرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان نے بتایا کہ9مارچ کو صبح نو سے دوپہر دو بجے تک 132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے ہندوآنہ،چناب نگر،جھمرہ روڈ،رضا،سٹی،سخی عبدالوہاب،معظم شاہ،آسیاں،بادشاہی مسجد،ڈی ایچ کیو،واسا ٹیوب یل،داوڑ،بیرانوالا،لاہورروڈ،عثمان آباد،مسلم بازار،واسا ایکسپریس،شاہ برہان،جانی شاہ،جھوک ملیاں،رجوعہ،اقبال رائس ملز،جھنگ روڈ فیڈر 132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے خانوآنہ،محمدی شریف،

عنایت علی شاہ،جامعہ آباد،بھوآنہ فیڈر132کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے ڈی ایچ کیو،ہجویری پارک،نشاط مل ون،شادمان،سول لائن،کارڈیالوجی،سٹیٹ بنک،ڈی ایچ کیو نیو فیڈر 132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے طارق آباداور ڈپوبازار فیڈر 132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے ایس کے پی روڈ،غازی آباد،اشرف آباد،جوہر کالونی،مغل پورہ،میثاق المال،مانانوالا،بھائی والا،رحمت آباد،چناب سٹیل فیڈر132کے وی ایس پی ایس گرڈسٹیشن کے جھمرہ روڈ فیڈر 132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے گوجرہ روڈ(ناراڈاڈا) فیڈر 132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے اے فورپی جی ایس ایچ ایف،ماڈل سٹی،الرحیم ویلی،

اعوان والا،کریم گارڈن،گلبہار کالونی،گارڈن کالونی،مکہ سٹی فیڈر 132کے وی مامونکانجن گرڈسٹیشن کے خواجہ حبیب اللہ،خدایار،پیر صلاح الدین،کلر والا،بنگلہ،سٹی مامونکانجن،غوثیہ کالونی اور الاول فیڈر صبح8سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے ریلوے روڈ،پیریوال،کٹھور اور پینسرہ روڈ فیڈر 132کے وی نیا لاہورگرڈسٹیشن کے گوجرہ موڑ فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔