فیسکو کا کل (ہفتہ کو)شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان

258

فیصل آباد۔ 10 مئی (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنز پرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث آج ہفتہ11 مئی کوشہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔

فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان طاہر شیخ نے بتایا کہ آج11مئی کوصبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے اواگت فیڈرصبح آٹھ سے دن گیارہ بجے تک132کے وی اولڈتھرمل گرڈسٹیشن کے فیسکو کالونی فیڈر،12مئی کوصبح آٹھ سے سہ پہر چار بجے تک 132کے وی فیڈمک ٹو گرڈسٹیشن کے ہنڈائی نشاط،ٹپال ٹیکسٹائل، نشاط سوٹس، آفریدی ٹیکسٹائل، نیشنل فوڈز،حیات کیمیا نمبر دو، ٹائم سرامکس نمبر دو، ماہین فیڈر132کے وی فیڈمک گرڈسٹیشن کے فیڈمک، کارس پینٹ، کوکاکولا، اورینٹ میٹریل، ڈیلی جے ڈبلیو فیڈر 132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے سکارپ ون فیڈرصبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی ملت روڈگرڈسٹیشن کے اے زیڈ اپیرل، کے اینڈ ایم،

دھنولہ انڈسٹریل، سجاد سٹیٹ، نیو ڈرائی پورٹ، المکہ ایکسپورٹ فیڈر 13مئی کوصبح سات سے دن گیارہ بجے تک 132کے وی جھنگ روڈگرڈسٹیشن کے بکرمنڈی، لکڑمنڈی،لیاقت آباد، علی ہاؤسنگ، خالد آباد، ناظم آباد، سدھارفیڈرصبح آٹھ سے دن گیارہ بجے تک 132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے قدرت آباد، پنج پلی روڈ، علی روڈ، قائم سائیں، منیر آباد، کریس ٹیکس ٹو، اقبال ٹاؤن فیڈرصبح آٹھ سے دن بارہ بجے تک 132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے گؤشالہ، ٹاٹا بازار، کریم ٹاؤن، چوہدری سٹریٹ فیڈر 132کے وی نڑوالا روڈگرڈسٹیشن کے احمد آباد، جی ایم آباد، مصطفی، سدھوپورہ، مدینہ آبادفیڈر132کے وی امیں پور گرڈسٹیشن کے نیو لنگرانہ،

امین پور سٹی، جامع آباد فیڈر220کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے ڈی گراؤنڈ فیڈر132کے وی ایس روڈگرڈسٹیشن کے برکت پورہ فیڈر 132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے اعوان والا فیڈر132کے وی جی آئی ایس گرڈسٹیشن کے گیٹ چوک فیڈر 132کے وی الائیڈ گرڈسٹیشن کے گلشاب کالونی فیڈر132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے رجانہ، ٹوریاں والا فیڈر132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے عید گاہ، مریدوالا، موچی والا روڈ، پینسرہ روڈفیڈر132کے وی نیا لاہور گرڈسٹیشن کے سعید آباد فیڈر 132کے وی سمندری روڈگرڈسٹیشن کے مظفرکالونی فیڈر132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے سائیں وزیر علی، ناراڈاڈا فیڈر132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے رضا آبا د،

پنڈی شیخ موسیٰ، عالم شاہ، رحمے شاہ فیڈر 132کے وی ماموں کانجن گرڈسٹیشن کے ماموں کانجن سٹی فیڈر132کے وی جھنگ روڈگرڈسٹیشن کے بھولا پیر، علی ہاؤسنگ، کمال آبادفیڈر132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے سٹیٹ بنک، پنج پلی روڈ، گوبند پورہ فیڈر132کے وی چنیوٹ روڈگرڈسٹیشن کے علی ٹاؤن فیڈر132کے وی کمال پورگرڈسٹیشن کے جیو ن شاہ فیڈر 132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے منگوآنہ،

احمدنگر، مینارہ فیڈر132کے وی ایس پی ایس گرڈسٹیشن کے نیو امین ٹاؤن فیڈرصبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی نڑوالا گرڈسٹیشن کے مرضی پورہ، رحمان آباد، جی ایم آباد،سبحان آباد، قادر آباد، کشمیر روڈ، صادق آباد، سدھوپورہ، فیض آباد فیڈر132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے خانوآنہ فیڈر132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے گوجرہ روڈ(ناراڈاڈا)، ڈجکوٹ روڈ فیڈر132کے وی ماموں کانجن گرڈسٹیشن کے خواجہ حبیب اللہ، خدایار، پیر صلاح الدین، کلر والا، بنگلہ، سٹی ماموں کانجن، غوثیہ کالونی، الاول فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے