قومی اسمبلی میں شمالی وزیرستان میں لیفٹننٹ سمیت چارجوانوں کی شہادت اور حادثات میں جاں بحق افرادکے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی

57
اسلام آباد،ایبٹ آباد اولڈ بوائز ایسوسی ایشن کے وفد نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی

اسلام آباد۔17فروری (اے پی پی):قومی اسمبلی میں شمالی وزیرستان میں لیفٹننٹ سمیت چارجوانوں کی شہادت،رانی پورمیں ٹریفک حادثہ میں 15فراد اورملک کے دیگرحصوں میں حادثات میں جاں بحق افرادکے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی ہوئی۔

پیرکوقومی اسمبلی کے اجلاس میں سپیکرکی ہدایت پرمولاناعبدالغفورحیدری نے مرحومین کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کرائی۔