24.9 C
Islamabad
منگل, اپریل 8, 2025
ہومقومی خبریںقومی اسمبلی میں صاحبزادہ صبغت اللہ کی والدہ کے ایصال ثواب کیلئے...

قومی اسمبلی میں صاحبزادہ صبغت اللہ کی والدہ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی

- Advertisement -

اسلام آباد۔7اپریل (اے پی پی):قومی اسمبلی میں صاحبزادہ صبغت اللہ کی والدہ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی ہوئی۔ پیرکوقومی اسمبلی کے اجلاس میں سپیکرکی ہدایت پرمولاناعبدالغفورحیدری نے فاتحہ خوانی کرائی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=579221

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں