قومی اسمبلی کا اجلاس کل ہوگا

88
joint session
joint session

اسلام آباد۔30جنوری (اے پی پی): قومی اسمبلی کا اجلاس دوہفتوں سے زائد وقفہ کے بعد کل (منگل کو) پالیمنٹ ہائوس میں ہوگا ۔ سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف اجلاس کی صدارت کریں گے ۔ اجلاس میں ایوان کی معمول کی کارروائی سمیت اہم قومی امور زیر غور لائے جائیں گے ۔ اجلاس شام 5 بجے ہوگا ۔