- Advertisement -
اسلام آباد۔21جولائی (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کااجلاس 27 جولائی کو طلب کرلیا۔
جمعرات کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس27 جولائی بدھ کی سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوگا۔صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 ایک کے تحت طلب کیا
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=318293
- Advertisement -