20.5 C
Islamabad
ہفتہ, اپریل 19, 2025
ہومعلاقائی خبریںلاہور ہائیکورٹ،واجبات کی ادائیگی کیس میں کمپنی کو رقم ادا کرنے کا...

لاہور ہائیکورٹ،واجبات کی ادائیگی کیس میں کمپنی کو رقم ادا کرنے کا حکم، رپورٹ طلب

- Advertisement -

لاہور۔8اپریل (اے پی پی):لاہور ہائیکورٹ نے خود کو آگ لگانے والے شخص آصف جاوید کے واجبات کی ادائیگی کیس میں نیسلے کمپنی کو مرحوم کے اہلخانہ

کو معاوضہ کی آدھی رقم ادا کرنے کا حکم دیتے ہوئے رپورٹ 21 اپریل کو طلب کرلی،لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد اسحاق نے کیس کی سماعت کی۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=579618

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں