34.9 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 17, 2025
ہومضلعی خبریںلاہور،پانچ اکتوبر احتجاج،انسداد دہشتگردی عدالت سے پی ٹی آئی رہنمائوں سلمان...

لاہور،پانچ اکتوبر احتجاج،انسداد دہشتگردی عدالت سے پی ٹی آئی رہنمائوں سلمان اکرم راجہ اور شبیر گجر کی عبوری ضمانتیں کنفرم

- Advertisement -

لاہور۔17مئی (اے پی پی):لاہور کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے پانچ اکتوبر کو پی ٹی آئی احتجاج کے مقدمے میں سلمان اکرم راجہ اور شبیر گجر کی عبوری ضمانتیں کنفرم ،علیمہ خان سمیت دیگر کی ضمانتوں میں 30مئی تک توسیع کردی ۔

ہفتے کے روز سماعت پر پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرام راجہ سمیت دیگر ملزمان عبوری ضمانتوں کی معیاد ختم ہونے پر عدالت پیش ہوئے جبکہ علیمہ خان کی حاضری معافی کی درخواست دائر کی گئی جسے عدالت نے منظورکرلیا ۔عدالت نے سلمان اکرم راجہ کی عبوری ضمانت کنفرم کردی جبکہ دیگرکی ضمانتوں پر پولیس سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے ضمانتوں میں 30مئی تک توسیع کردی ۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=598107

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں